ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے، امیتابھ بچن

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )معروف بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ایلون مسک سے بلیو ٹک لینے کے پیسے واپس مانگتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے۔امیتابھ بچن بھارت کے ان ہائی پروفائل ٹوئٹر صارفین میں شامل ہیں جنہوں نے بلیو ٹک کی واپسی کے لئے رقم ادا کی۔معروف اداکار امیتابھ بچن نے 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے صارفین کو مفت بلیو ٹِکس دینے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرردعمل دیا۔انہو ں نے ٹوئٹر پر ہندی میں لکھا کہ ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں ایک ملین فالورز کیلئے بلیو ٹک فری ہے، میرے فالورز تو 48 ملین ہیں۔

, Bollywood

AmitabBachan

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in