ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کر مطابق ٹی ٹوئینٹی میں بھارت کے سوریاکماریادیو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان اور بابر اعظم دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے ۔ بولرز میں راشد خان پہلے اور آل راؤنڈرز میں شکیب الحسن پہلے نمبر پر ہے ۔ ون ڈے بیٹسمین میں بابر اعظم پہلے اور جنوبی افریقہ کے رسی وین ڈر ڈوسن کا دوسرا نمبر ہیں۔ ون ڈے بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in