پاکستانی کمپنی وویز نے اپنے سپیئر پارٹس خود بنانے شروع کر دیئے ۔

فریج اور ڈیپ فریزر بنانے والی پاکستانی کمپنی نے اپنے سپیئر پارٹس خود بنانے شروع کر دیئے ۔ کمپنی نے اس سلسلے میں اپنا پلانٹ لگا لیا ھے۔ اس سے قبل کمپنی زیادہ تر سپیئر پارٹس چائنہ سے بنواتی تھی تاہم ڈالر مہنگا ہونے کے سبب کمپنی نے اپنے سپئئر پارٹس خود بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in