پاکستانی گلابی نمک کی چین میں مانگ میں اضافہ۔
سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گلابی نمک کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی حکومت کیساتھ ایکسپلایرز میں اضافہ ہوا ھے، 2022 میں 5 ملین ڈالر کی برآمدات ہوئی تھی جبکہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں ھی 2.6 ملین ڈالر کی برآمدات ہو چکی ہیں۔ پنک سالٹ لیمپ ایک ائئر پیوریفائر کا کام کرتا ہے، بیکٹریا کو مارتا ہے، دھول ، الرجین ، دھواں ، بدبو، اور مولڈ اسپورز کو دور کرتا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today