پاکستان ابادی کے لحاظ دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ۔

پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا ۔ نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 19 لاکھ ہیں جبکہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in