پاکستان اور ایران کا مل کر گاڑیاں اور انکے سپیئر پارٹس بنانے کا فیصلہ ۔

پاکستان آٹو موبائل ایسوسی ایشن اور ایران آٹو موبائل ایسوسی کا مل کر گاڑیاں اور انکے سپیئر پارٹس بنانے کا فیصلہ ۔ایران دنیا میں گاڑیاں بنانے والا چھٹا بڑا ملک ھے اور ہر سال سترہ لاکھ گاڑیاں بناتا ھے اور اسکی گاڑیاں بنانے کی صنعت 34 بلین ڈالر کی ہے جبکہ پاکستان گاڑیاں بنانے والا دنیا کا 34واں بڑا ملک ھے اور پاکستان کی گاڑیاں بنانے کی صنعت 7 بلین ڈالر کی ھے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in