پاکستان اور بھارت کے عوام محبت اور امن کے خواہشمند ھے۔ سنی دیول

بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ھے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام محبت اور امن کیساتھ رہینا چاہتے ہیں۔ اپنی نئی فلم ‘غدر2’ کے ٹریلر کے لانچ کر موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے لوگ ایک دوسرے سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن سیاسی کھیل لوگوں میں نفرت پیدا کر رھا ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in