پاکستان میں بجلی یونٹس بھارت سے بھی ذیادہ.

پاکستان میں فی یونٹ بجلی 52 روپے یونٹ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ بھارت میں بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً 14سے 15روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں بجلی کا ایک یونٹ پاکستانی روپے میں 19روپے سے بھی کم تقریبا 18روپے یونٹ ہے۔پاکستانی روپیہ بھارتی روپے کے علاوہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں بھی اپنی قیمت کھو بیٹھا ہے، بنگلہ دیش میں بجلی کا ایک یونٹ 6اعشاریہ سات ٹکے میں دستیاب ہے جو پاکستانی روپے میں 12روپے ساٹھ پیسے بنتا ہے۔ اسی طرح انڈیا میں بجلی کا ایک یونٹ 3سے 5بھارتی روپے میں دیا جا رہا ہے جو کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں 15سے 18روپے بنتی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in