پاکستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ دنیا میں منفی پیغام پہنچا۔

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا، انتہائی قابل مذمت واقعہ نے دنیا بھر میں پاکستان کے تاثر سے متعلق منفی پیغام بھیجا ہے.

سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا کہ نگراں کابینہ کے معاملہ میں بے یقینی سے زیادہ معلومات کی عدم فراہمی مسئلہ ہے، بہت سے ایسے سینئر لوگ جنہیں ان باتوں کی آگاہی ہونی چاہئے وہ لاعلم ہیں، واٹس ایپ پر نگراں کابینہ کیلئے بہت سی فہرستیں چل رہی ہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in