پاکستان میں سیاحت سے وابستہ لوگوں کے لئے خوشخبری-

پاکستان میں سیاحت سے وابستہ لوگوں کے لئے خوشخبری- اسکردو میں پہلی بین الاقوامی پرواز پہنچ گئی-80 مسافروں کو لیکر دوبئی سے پہلی پرواز آج صبح اسکردو پہنچ گئی- نہ صرف پاکستان کے لئے بلکہ شمالی علاقہ جات کے لئے بھی بڑی خوش آئند خبر

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in