پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف ۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ “بیپ پاکستان” متعارف کروا دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے نئی ایپ کا اجراء کیا ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایپ مکمل طور پر پاکستانی ساختہ آڈیو ، وڈیو، کانفرنس کالنگ کیساتھ چیٹ اپیلیکشن ھے نیز تمام ڈیٹا بھی پاکستان میں محفوظ ہوگا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in