پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز، جنرل ساحر شمشاد مہمانِ خصوصی

کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سمیت تمام سروسز کے اعلیٰ فوجی افسران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in