پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

                               پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔میچ کے آخری روز پاکستان کو جیت کیلے پچاسی رنز کی ضرورت تھی اور اسکی سات وکٹوں باقی تھی۔ بابر اعظم 24 ، سعود شکیل 30، سرفراز احمد 1 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ امام الحق نے 50 رنز کی شاندار اننگز کی۔ سعود شکیل کو ڈبل سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in