پاکستان ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بننے کے انتہائی قریب ۔

پاکستان ون ڈے میں نمبر ون ٹیم بننے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے ۔ اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر آسٹریلیا 116 کیساتھ پہلی اور پاکستان 116 کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔ اگر پاکستان سری لنکا میں افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں شکست دے دیتا ھے تو وہ پہلے نمبر پر آجاتاہے اور ایشیا کپ جیت کر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لیتا ھے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in