پاکستان کاٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں نائب کپتان شان مسعود کو آرام دیا گیاہے جبکہ اسامہ میر اپنا ڈیبیو کریں گے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today