پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ، پاکستانی کپتان بابر اعظم کے مطابق پاکستان کی طرف سے محمد وسیم اور زاہد محمود ڈیبیو کررہے ہیں ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today