پاکستان کا ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کے خلاف کلین سویپ

پاکستان نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔

دوسری اننگز سری لنکا کی پوری ٹیم 188 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا-
دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی تھی-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in