پاکستان کرکٹ بورڈ رواں برس ٹی 10 لیگ کے انعقاد کا خواہاں ۔

پی سی بی رواں برس ٹی 10 لیگ کروانے کا خواہاں ہے البتہ اس مصروف شیڈول کا سامنا ھے۔ زمباوے ، ویسٹ انڈیز ، سری لنکا بھی یہ لیگ کروا چکے ہیں اور اسے شایقین میں مقبولیت حاصل ہوئی ھے۔ بورڈ آفیشل کا کہنا ھے کہ کئی افراد نے اس سلسلے میں ان سے رابطہ بھی کیا ھے ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in