پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا منصوبہ تیار ۔

کراچی میں آئی ٹی سی این ایشیا 2023 نمائش میں خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا روڈ میپ پیش کیا۔ انکا کہنا تھا کہ اسپیکٹرم کی نیلامی کے عمل کو تیز کرکے موجودہ اسپیکٹرم کو دگنا کیا جائے گا ، پاکستان میں 300 میگا ہرٹز بینڈوڈو اسپیکٹرم فروخت کریںگے ، آئی ٹی کی ترسیلات زر پاکستان میں لانے کے لئے آسانیاں پیدا کرے گے نیز فری لانسرز پر انکم ٹیکس 0.25 کرے گے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in