پاکستان کی ایشیاء کپ کے زیادہ سے زیادہ میچز پاکستان میں کرانے کی کوشش ۔
سری لنکا میں خراب موسم کو جواز بنا کر پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان میں زیادہ سے زیادہ میچز کرانے کی کوشش شروع کر دی ہیں۔سری لنکا میں 9 میچز میں سے 4 میچز کے دوران بارش کی پیشگوئی ھے جسکے بعد پی سی بی نے ان چار میچز کو پاکستان میں کرانے کیلے لابنگ شروع کر دی ہیں۔ منظوری ملنے کی صورت میں ان چار میچوں کو ملتان میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today