پاکستان کی کٹلری کی مانگ میں اضافہ: ایکسپورٹس 17 فیصد بڑھ گئی۔

پاکستان کی کٹلری کی مانگ میں دنیا میں اضافہ ہوا ھے اور اسکی ایکسپورٹس 17 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں کٹلری کی ایکسپورٹس 1.04 ارب تھی جبکہ 2023 میں 17 فیصد اضافے کے ساتھ 1.22 ارب روپے ہیں۔ پاکستان میں کٹلری انڈسٹری کا ہب وزیر آباد ھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in