پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری آزادی چھین نہیں سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے کسی سپر پاور کی دھمکیوں کی پروا نہیں کی، نہ ہی اربوں ڈالر کی پیشکش انہیں آہنی عزم و ارادے سے ہٹا سکی۔

PakistanArmy

PakistanAtomicPower

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in