پاکستان کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی تیاریاں مکمل۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سالوں کیلے آؤٹ سورس کرنے کیلے ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔ خواہشمند کمپنیوں کو 8 نومبر تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی ہیں۔ حکومت کو امید ھے کہ اس آؤٹ سورس کے زریعے حکومت کو سالانہ تین ملین ڈالر کی آمدنی کو ہو گئ اور منیجمنٹ کے معاملات میں بھی بہتری آئے گی ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in