پاکستان کے شمالی علاقہ جات سیاحوں کی جنت

اس سال تقریبا ایک ملین کے قریب شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں سیرو سیاحت کے لئے گئے- آئیے آج آپ کو فیری میڈوز کی سیر کرواتے ہیں- تقریبا گیارہ ھزار فٹ کی بلندی پر واقع فیری میڈو، قدرتی حسن اور خاموشی کا نا قابل بیان امتزاج ہے- رائے کوٹ پل سے فیری میڈوز دو گھنٹے کی جیپ ڈرائیو ھے- ٹیٹو ویلج سے آگے تقریبا ایک گھنٹے کی چڑھائی- فیری میڈوز میں رہائش کا اچھا انتظام ہے- نانگا پربت پر جانے والے سیاح اسی راستے سے جاتے ہیں-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in