پاک بھارت ٹاکرا ، شائقین احمدآباد کے اسپتالوں کے بیڈ کرانے لگے۔

حمدآباد میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے ہوٹلز کے کمروں کے کرایوں میں 50 فیصد اضافے کے باعث پہنچ سے دور ہو گئے ہیں ۔ اس صورتحال میں شایقین نے سستی رہائش کا طریقہ ڈھونڈتے ہوئے اسپتالوں میں کمرے بک کرانے شروع کر دئے ہیں ۔پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمدآباد میں شیڈول ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in