پاک نیوزی لینڈ سیریز: آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا۔پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں کیویز نے کم بیک کرتے ہوئے گرین شرٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دی تھی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in