پاک چین مشترکہ فضائی مشقیں شاہین 10 کل سے چین میں شروع ہوں گی

مشترکہ مشقیں شاہین 10 چین کے شمال مغربی علاقوں جی چوان اور یی شوآن میں منعقد کی جا رہی ہیں

مشقوں سے چین اور پاکستان کی فضائی افواج کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گا،چینی وزارت دفاع

شاہین 10 سے پاکستانی اور چینی پائلٹس کی جنگی تربیت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، چینی وزارت دفاع پاک فضائیہ کے فور پوائنٹ فائیو جنریشن اومنی رول جے ٹین سی طیارے پہلی بار بیرون ملک مشقوں میں حصہ لیں گے

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in