پنجابی فلم ‘ کیری آن جٹا 3’ کا پاکستان میں 26 کروڑ کا بزنس ۔

پاکستان اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ‘ کیری آن جٹا 3′ نے پاکستان میں 26 کروڑ کا بزنس کر لیا ھے ۔ لاہور میں پروقار تقریب میں نامور ڈسٹریبیوٹر امجد رشید نے کہا کہ کیری آن جٹا3’ نے دنیا بھر میں 100 کروڑ کا بزنس کیا ھے ۔ اس موقع پر انہوں نے فنکار کمیونٹی لیکے سال میں 2 بار بونس کا اعلان کیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in