پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی
وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی ایڈوائس کے 48 گھنٹے بعد پنجاب اسمبلی خود تحلیل ہو گئی۔گورنرپنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ اسمبلی کے ساتھ پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔اس سے قبل گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا تھا کہ وہ اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today