پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں بند

اہم موضوعاتوزیر اعظم شہباز شریفقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاسعمران خانپاکستان نیوزی لینڈ سیریزپنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں بندPublished On 02 January,2023 11:34 pmلاہور : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراؤں کو بند کر دیا گیا جبکہ موٹروے پولیس نے سفر کرنے والے شہریوں کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم الیون لاہور تا سیالکوٹ جبکہ لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in