پھل اور سبزیوں سے زہریلے اثرات ختم کرنے والا برتن ایجاد

پوری دنیا میں سبزیوں اور پھلوں پر حشرات کش ادویہ عام استعمال کی جاتی ہیں تاہم اب ایک ایسا جادوئی برتن بنایا گیا ھے جس میں پھل اور سبزیاں رکھنے سے ان میں زہریلے اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔اس برتن کا نام گارنش ھے اور اسے یو ایس بی پورٹ سے بھی چارج کیا جا سکتا ھے۔ گارنش کی قیمت 99 ڈالر سے 149 ڈالر ھے جو کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in