پھول مکھانہ کیا ہے اور انسانی زندگی میں اس کے فائدے۔

مکھانوں کو فوکس نَٹس یا پھر لوٹَس سیڈز بھی کہا جاتا ہے، دراصل یہ گول مٹول سا سفید مکھانا کنول کے پھول کا بیج ہوتا ہے، اس لیے بھی اِسے پھول مکھانا کہا جاتا ہے۔

کیلشیم اور فائبر سے بھرپور پھول مکھانے جسم میں پیدا ہونے والے بُرے کولیسٹرول سے نجات دلاتے ہیں اور دل کو مضبوط اور صحت مند بناتے ہیں۔

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھول مکھانوں کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال کر کے صحت سے متعلق بے شمار طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in