پیاز کی خوشبو کی وجہ سے کوچی سے شارجہ جانے والی پرواز کی ھنگامی لینڈنگ
دوران پرواز، ایک مسافر نے کچھ جلنے کی خوشبو کی شکایت کی- جب کچھ اور مسافروں نے بھی اسی طرح کی شکایت کی تو پرواز کو فورا لینڈ کروایا گیا- تحقیقات سے پتا چلا کہ نیچے کارگو میں پیاز کے ڈبوں سے بھاس آ رھی تھی
Visited 2 times, 1 visit(s) today