پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حکومت کی جانب سے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔منچلی عوام نے بھی حسب روایت میم گیم آن کیا اور اپنے غم اور دُکھوں کا مداوا کرتی دکھائی دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرول ڈیزل پرائس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in