پی ایس ایل 8، ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے ۔لاہورقلندرز نے 7 اوورز کے اختتام پر بغیر کوٖئی وکٹ گنوائے 61 رنز بنا لیے ہیں ۔ فخرزمان 28 اور مرزا بیگ 32 رنز کے ساتھ پچ پر مو جود ہیں۔اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔#PSL2023#PSL8 #Pakistan#Cricket
#LahoreQalandars#MultanSultans#LQvsMS
Visited 2 times, 1 visit(s) today