پی ایس ایل 8 کا ترانہ 4.5 کروڑ روپے میں بنا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف.
پی ایس ایل 8 کے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ھے کہ ایونٹ کیلے لکھا جانے والا ایندھم 4.5 کروڑ میں پڑا ۔ جبکہ صرف افتتاخی تقریب میں فنکاروں کی فیس پر 2.5 کروڑ روپے خرچ ہوئے ۔ پاکستان میں ایک عام سی فلم بھی 5 کروڑ روپے میں تیار ہو جاتی ھے ایسے میں صرف ایک اینتھم پر 4.5 روپے خرچ کر دینا قابل اعتراض ھے ۔ یہ بھی انکشاف ہوا ھے کہ کئی اخراجات بجٹ سے بڑھ کر ہوئے۔ کئئ امور میں کاغذات پر الگ رقم موجود جبکہ اخراجات اس سے زیادہ ہوئے ، جنہیں دیگر مد سے کور کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور کا کہنا ھے کہ آڈٹ میں اگر کہیں بے ضابطگی پائی گئی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today