پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، اے کیٹیگری 45 لاکھ بی کو 30 ماہانہ دیئے جانے کا امکان۔

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ پر ہوم ورک مکمل کر لیا ھے اور امید کی جارھی کہ کھلاڑی آیندہ ہفتے اس پر دستخط کر دیئے گے۔ کھلاڑیوں کو موجودہ کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو چکا ھے ۔نئئ سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور کئی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ نئے کنٹریکٹ کے مطابق اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ روپے ماہانہ جبکہ بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ ملے گے۔ کھلاڑیوں کو سال میں تین لیگ کھیلنے کی اجازت ہو گی جبکہ میچ فیس کا معاوضہ بھی دگنا کر دیا گیا ھے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in