چھوٹی ڈولی سے کھانے پینے کی ایشیاء بھیجی جا رہی ہیں

اسی ڈولی میں ایک ایک کر کے انتہائی احتیاط کے ساتھ بچوں کو ریسکیو کیا جائے گا

پاک فوج اس آپریشن کے لئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ کو لے کر آئی ہے

جن کی خدمات بھی بروئے کار لائی جا رہی ہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in