چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان میں شہر کے مختلف مقامات پر گوداموں میں چھاپے مارے گئے، چھاپوں کے بعد ملک میں چینی کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in