چین میتھین ایندھن سے تیار راکٹ خلا میں بھیجنے میں کامیاب ۔
زاکی 2 نامی راکٹ کو 12 جولائی کو شمالی مغربی چین میں واقع لانچ سینٹر سے زمین کے مدار پر روانہ کیا گیا تھا اور اس نے اپنا مشن کامیابی سے مکمل کیا۔ اس مشن کی کامیابی سے چین جدید ترین لانچ ویکلز کی تیاری میں امریکہ پر سبقت حاصل کر لی ہے ۔ میتھین کو بطور ایندھن استعمال کرنے والا یہ راکٹ 6 ٹن وزن زمین کے مدار میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
Visited 2 times, 1 visit(s) today