چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، بدترین سیلاب کا سامنا ۔

چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والے ریکارڈ توڑ بارشوں سے 78 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ درجنوں افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے چینی صوبے ہیں میں تقریبا 40 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے 41 ہزار مکانات منہدم ہوئے۔ چینی حکومت نے رہائشیوں کو معاوضہ دینے کیلے 1 ارب یو آن کا محنتص کیا ھے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کی ہے ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in