چین میں پہاڑ پر عجیب و غریب کریانہ سٹور قائم ۔

کھوکھے نما دکانیں دنیا عام پائی جاتی ہے لیکن چین میں ایک ایسی ھی دکان پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر قایم ھے جہاں سے کوہ پیما اپنی ضرورت کا سامان خریدتے ہیں ۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیاء فروخت کرتا ھے جسے کوہ پیما خریدتے ہیں جو صوبہ ہونان میں واقع ہے اور اسکا نام شینیوزائئ نیشنل پارک کا نام دیا گیا ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in