چین کی ویزہ پالیسی کا اعلان
کراچی (نیوزڈیسک)خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے آج سے تمام اقسام کے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 28 مارچ سے قبل جاری کئے گئے اہل ویزے رکھنے والےغیر ملکی چین آسکیں گے جبکہ جزیرے ہینان میں داخلے، شنگھائی بندرگاہ سے گزرنے والے کروز جہازوں کے لیے ویزا فری پالیسیاں نافذ رہیں گی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today