چین کے بینک آئی سی بی سی کی پاکستان کے لئے ایک ارب اور ۳۰ کروڑ ڈالر کی امداد


چین کے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک (آئی سی بی سی) نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی سہولت کے رول اوور کی منظوری دے دی- 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی-

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے معمول کی کارروائی مکمل کر لی اور ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی سہولت کے روول اوور کی منظوری دے دی جو پاکستان نے کچھ عرصہ قبل چینی بینک کو واپس ادا کی تھی۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in