چین یوریشیا کموڈٹی ایکسپو میں پاکستانی آموں نے دھوم مچا دی۔

چین کے علاقے سنکیانگ میں منعقد ہونے والی 2023 چین یوریشیا کموڈٹی ایکسپو اینڈ ٹریڈ میں پاکستانی آموں نے دھوم مچا دی ہیں۔ ایکسپو میں 12 پاکستانی کمپنیوں نے شرکت اور صرف ایک ہفتے میں 30 ٹن آم بک گئے۔ پاکستان دنیا میں آم پیدا کرنے والا پانچواں اور ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in