ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 49 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 230.40 سے بڑھ کر 230.89 روپے پر بند ہوا ہے۔#dollar #interbank #uscurrency

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in