ڈالر کل کے مقابلے میں 26 پیسے مہنگا ہو کر 302.25 روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 301.99 روپے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33 ہزار روپے تھا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in