ڈالر کی آنکھ مچولی جاری ؛ آج پھر مہنگا
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔
گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے 92 پیسے تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 281 روپے ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today