ڈالر کی اونچی اڑان، 258 روپے پر پہنچ گیا
ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے57 اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 258 روپے پر پہنچ گئی۔#Dollar #USCurrency #Rupee #InterBank #OpenMarket
Visited 1 times, 1 visit(s) today