ڈالر 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 303 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in